Swat

جنگلات میں لگنے والی آگ بجھانے والے ہیرو کو انعام سے نوازا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں جنگلات میں لگنے والی آگ کو چار دن(دن رات) ایک کرکے بجھانے والے ”ہیرو“ کو ڈپٹی کمشنر نے نقد انعام سے نوازا۔ مرغزار کے رہائشی عبداللہ چار روز تک آگ بجھا رہے تھے کہ اس دوران ان کے جسم کے مختلف حصے بھی جھلس گئے تھے۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے اس موقع پر کہا کہ عبداللہ جیسے لوگ اس ملک و قوم کے اصل ہیرو ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔