Swat

سپل بانڈئی، 30 سالہ نوجوان کی خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ سپل بانڈئی میں تیس سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق فرہاد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔