Swat

بیس سالہ نوجوان دریاے سوات میں ڈوب گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین میں بیس سالہ نوجوان دریا میں ڈوب گیا۔ شاہد زادہ ولد شرین زادہ ساکن آئین بحرین سور پل مدین کے قریب جارہا تھا کہ اچانک دریا میں گر گیا۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے نوجوان کی لاش کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں