(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو حادثات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ غالیگے میں کوسٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ لنگر میں برآمدہ گرنے سے ایک شخص ملبے تلے دب گیا۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
