(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں آج سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج پیر سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ پورا ہفتہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی کے امکانات بھی ہیں۔ ان بارشوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کافی کمی کا بھی امکان ہے۔
Swat
