(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں شادی شدہ لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(س) کی اپنے شوہر محمد غفور ساکن گوگدرہ سے زبانی تکرار ہوئی جس پر اس نے زرعی، زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat
