Swat +A -Aبریکوٹ، تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق July 6, 2022 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ میں تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے گیارہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق برہان ولد انعام اللہ سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ ایک تیز رفتار مسافر کوسٹر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement