Swat

مٹہ سمبٹ، بیوی نے ساتھیوں سے مل کر شوہر کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں بیوی نے ساتھیوں سے مل کر شوہر کو قتل کردیا۔ مقتول خان محمد ولد اعتبار گل ساکن کوزہ درشخیلہ حال سمبٹ کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ ان کا بیٹا میرے ساتھ رہ رہا تھا کہ گذشتہ رات اس کی بیوی سدرہ اور اس کے ساتھیوں احسان اللہ اور محمد امین ساکنان چاقور نے گھر میں داخل ہوکر اس کے بیٹے پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔