(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین میں چالیس سالہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شادی شدہ خاتون مسماۃ (ر) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
