Swat

مینگورہ اینگرو ڈھیرئی، ایل پی جی سلنڈروں کی دکان میں آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ اینگرو ڈھیرئی میں ایل پی جی سلنڈروں کی دکان میں آگ لگ گئی۔ آگ اتنی تیز تھی کہ اس نے قریبی دکانوں اور گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا۔ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ البتہ لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹے آپریشن کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔