Swat +A -Aخوازہ خیلہ بابو، ہائی ایس اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم میں 6 افراد زخمی October 30, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں ہائی ایس اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق ہائی ایس میں بیٹھے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اشتہار / Advertisement