Swat

سوات، کالام کی بند سڑک پر موسم ٹھیک ہونے کے بعد کام کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں گذشتہ روز شدید برف باری اور برفانی تودے گرنے سے بند ہونے والی کالام کی سڑک پر موسم ٹھیک ہونے کے بعد کام کا آغاز کردیا گیا۔ گذشتہ روز دو مقامات پر برفانی تودے گرنے سے کالام روڈ دو جگہوں پر بند ہوگئی تھی۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے رابطہ پر بتایا کہ بھاری مشینری کو وہاں پہنچایا گیا ہے اور روڈ سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔