(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں آگ لگنے کے دو واقعات میں ایک گھر اور گودام جل گئے۔ مٹہ کے علاقہ ڈوغلگو میں عبدالرحمان کے گھر میں آگ لگی جس سے تین کمرے اوراس میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ مالک مکان کے مطابق42لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔کبل میں فضل سبحان کے جوتوں کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جس سے گودوام میں موجود بارہ لاکھ روپے کے جوتے جل کر خاکستر ہوگئے۔
Swat
