(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے خاتون سمگلر سمیت منشیات سمگل کرنے والے افراد کو گرفتار کرکے سات کلوگرام سے زائد چرس برآمد کی۔ غالیگے پولیس نے لنڈاکے میں مسماۃ(س) ساکن بڈھ بیر سے چار کلوگرام اور جہانگیر ساکن مٹہ سے دو کلوگرام چرس برآمد کیا اور گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat