(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے جاتی سردی لوٹ آئی۔ جمعرات کو بھی میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعہ سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
Swat
