Swat

شموزئی پل کے قریب دریاسے ایک شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) شموزئی پل کے قریب دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی۔ تیس سالہ جاویدساکن زرہ خیلہ شموزئی دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا۔ ریسکیو کے غوطہ خوروں نے شموزئی پل کے قریب سے ان کی لاش دریا سے نکال لی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔