Swat +A -Aسیدو شریف، بہن بھائی نے سکول میں اول پوزیشن حاصل کرلی March 30, 2023 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) المدینہ ماڈل سکول سیدو شریف کے ہونہار طلبہ بہن بھائی نے سکول میں اول پوزیشن حاصل کی۔ ننگیال ظفر اور بریرہ ظفر کو سکول انتظامیہ نے کامیابی پر شیلڈز دیئے۔ اشتہار / Advertisement