Swat

کبل دھماکہ، حوالات میں قید پانچ ملزمان بھی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سی ٹی ڈی دھماکے میں حوالات میں قید پانچ ملزمان بھی جاں بحق ہوئے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ پانچ دہشت گرد تھانہ کے حوالات میں بند تھے، جن سے تفتیش کا سلسلہ جاری تھا۔ دھماکے کے بعد حوالات کی چھت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں پانچوں ملزمان بھی جاں بحق ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔