Swat +A -Aمینگورہ راجہ آباد، 19 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی April 29, 2023 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ راجہ آباد میں 19 سالہ دوشیزہ نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (و) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement