Swat +A -Aبحرین آئین، ایک شخص دریا میں ڈوب کر جاں بحق April 29, 2023 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے قریب آئین میں ایک شخص دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 18 سالہ اخون ولد بحرہ مند دریا سے بجری نکال رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے گر کر ڈوب گیا۔ مقامی افراد نے لاش کی تلاش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement