(باخبر سوات ڈاٹ کام)چارباغ میں نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ضیاء اللہ ساکن الپورئی رشتہ داروں کے ہاں چلگوت چارباغ آیا تھا جہاں سے نہانے کے لئے دریا گیا۔ وہ نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں اس کی لاش دریا سے نکال دی گئی۔