Swat

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مینگورہ میں بھی مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مینگورہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت ڈویژنل صدر فضل حکیم خان یوسف زئی نے کی۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں انہوں نے سرکاری اداروں پر الزام لگایا کہ انہوں نے عمران خان کو گرفتار کیا ہے اور عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ مظاہرین نے سرکاری اداروں کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔