Swat

ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ گنڈاپور کا تھانہ کبل کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے تھانہ کبل کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے تھانہ کبل کے مختلف حصوں کا معائینہ کیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ دنوں سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن واقعہ پیش آنے کی وجہ سے پولیس اسٹیشن کبل کو بھی کافی نقصان پہنچا تھا۔ ڈی ایس پی کبل نے ڈی پی اُو سوات کو تھانہ کبل میں ہونے والے نقصانات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے تھانہ میں موجود پولیس جوانوں کو دوران ڈیوٹی چوکس رہنے کے احکامات جاری کئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔