Swat

سوات،ٹریفک کے دو حادثات میں 9 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ٹریفک کے دو حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں مسافر پک اَپ تیز رفتاری کے باعث اُلٹنے سے پک اَپ میں سوار خواتین اور بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ کبل میں موٹر کار سڑک سے نیچے گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔