(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ پولیس نے 9 مئی کے بعد احتجاج اور لوگوں کو اُکسانے والے ڈپٹی کمشنر سوات کے دفتر کے کلرک کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم دس مئی کو نشاط چوک مینگورہ کے احتجاج میں ریاست مخالف نعروں اور لوگوں کو اشتعال دلانے میں ملوث ہے، جس کے خلاف تھانہ مینگورہ میں مقدمہ درج ہے۔
