Swat

ٹیکس کے حوالے سے ہمارا موقف دوٹوک ہے، یوسف علی خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدراورفاٹا، پاٹا چیمبرز ایکشن کمیٹی کے ممبر یوسف علی خان نے کہا ہے کہ ٹیکس کے حوالے سے ہمارا موقف بالکل واضح اوردوٹوک ہے۔ تاجر برادری اورصنعتکاروں نے اس سلسلے میں جوٹھوس موقف اختیارکیاہے، پورے ڈویژن کے عوام اس موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ حکومت کی طرف سے ٹیکس میں ریلیف دینے کے لئے دوسال کی توسیع پررضامندی کسی بھی صورت قبول نہیں۔ ہمارامطالبہ ہے کہ دس سال تک ٹیکس ریلیف دینے میں توسیع کی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔