Swat +A -Aمٹہ ٹانگار،ڈمپر گرنے سے ڈرائیور جاں بحق June 8, 2023 26 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ ٹانگار میں ڈمپر گرنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ رفیع اللہ ولد عظیم خان ڈمپر چلارہا تھا کہ موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث ان سے گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement