(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان پیلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 17 جون ہفتہ کو سوات میں پہلی دفعہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسہ سہ پہر فٹ بال گراؤنڈ خوازہ خیلہ میں منعقد ہوگا، جس سے پیپلز پارٹی کے دیگر صوبائی اور ضلعی رہنما بھی خطاب کریں گے۔ جلسہ کے لئے ضلع بھر سے قافلے صبح سے خوازہ خیلہ کے لئے روانہ ہوں گے۔
Swat
