Swat

سوات، عید کے دوسرے روز سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں عید کے دوسرے روز سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ عید کے دوسرے دن سے سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ شروع ہوا جو ہفتہ کو بھی جاری رہا۔ آنے والے سیاح فضاگٹ، مرغزار، ملم جبہ، گبین جبہ، میاندم، مدین، بحرین، کالام، اتروڑ، مٹلتان، مہو ڈنڈ اور دوسرے سیاحتی مقامات کی جانب جارہے ہیں۔ سوات کے داخلی راستوں پر پولیس نے سیاحوں کو مشروبات پیش کئے اور ان کی رہنمائی کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔