Intiqal

ملوچ کبل، نور محمد خان انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نور محمد خان انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپر دِخاک کردیا گیا۔ وہ سوالی فقیر خان حاجی صاحب کے صا حبزادے، پروفیسر دوا خان کے بھتیجے، سرفراز خان اور نوداد خان کے بھائی تھے۔فاتحہ خوانی ملوچ کبل میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔