(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف پولیس نے گاڑی کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی سٹی امجد علی کے مطابق ایک اطلاع پر ایس ایچ او سیدو شریف فضل رحیم خان نے ناکہ بندی کے دوران فلائنگ کوچ سے پانچ کلو گرام سے زائدچرس برآمد کرکے چرس کے دو ڈیلروں کو گرفتار کرلیا۔
Swat
