Swat

قمبر، پولیس نے تحریک انصاف کا کنونشن روک دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں پولیس نے تحریک انصاف کے کنونشن کو منعقد نہیں ہونے دیا۔ ضلعی جنرل سیکرٹری عدالت خان کے حجرے میں پارٹی کنونشن کا انعقاد کیا گیا تھا، لیکن صبح سے پولیس کی بھاری نفری نے حجرے کواپنی تحویل میں لے لیا اور کسی کارکن کو داخل ہونے نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے کنونشن کا انعقاد نہ ہوسکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔