(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریک انصاف نے سوات میں ٹکٹوں میں رد و بدل کی۔ پارٹی نے این اے 4 کا ٹکٹ کمال خان ایڈووکیٹ کو دے دیا۔ پی کے8 کا ٹکٹ مراد سعید کے والد سعید اللہ سے لیکر حمید خان کو دیا گیا۔ پی کے5 میں سابق ایم پی اے عزیز اللہ گران سے ٹکٹ لیکر اختر خان ایڈوکیٹ کو دے دیا گیا۔
Swat
