Uncategorized @ur

سوات، مزید دو پہاڑوں میں آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید دو پہاڑوں میں آگ لگ گئی۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ مشکومئی اور فتح پور کے پہاڑوں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جس کی وجہ سے سیکڑوں کی تعداد میں درخت اور پودے جل کر خاکستر ہوگئے، ریسکو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے کئی گھنٹوں تک جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔