Swat

کبل،دو دوست سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ کے دو دوست سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والا ایک جوان سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ گذشتہ روز عصمت علی ولدنیک عمل جو سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور اس کا ساتھی عظیم خان حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے، جن کی میتیں آبائی علاقوں میں پہنچا دی گئیں۔ بعد میں عصمت علی کو علی گرامہ اور عظیم خان کو کوٹنئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔