Swat

گوالیرئی درنگ، بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، قاتل فرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی درنگ میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق عبداللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے گھر میں پستول سے فائرنگ کرکے اپنی بہن مسماۃ حلیمہ دختر بخت شیرون کو قتل کردیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش اور ملزم کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں