Swat

پشاور میں یو ایس قونصل جنرل نے اپنا دورہئ سوات منسوخ کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سفیرو ں کے قافلے پر ہونے والے حملے کے بعد پشاور میں یو ایس قونصل جنرل نے اپنا دورہئ سوات منسوخ کردیا۔ امریکی قونصل جنرل نے اس ہفتے سوات آنا تھا۔ انہوں نے سٹی میئر اور بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات کرنی تھی۔ سٹی میئر شاہد علی خان کے مطابق ان کو قونصل خانے فون آیا کہ وہ دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔