Swat

سوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت5.7، زیر زمین گہرائی187کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔