(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ پیو چار،جس کو امام ڈھیرئی کے بعد سوات کا اخری اور پہاڑی علاقہ قرار دیا جاتا تھا،وہاں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان زندہ آ باد مومنٹ کے ڈویژنل صدر اعجاز پشتون جاں بحقَ،۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کرکے تفتیش شروع کردی۔
