Intiqal

ڈاکٹر فریدون خان کی شریکِ حیات انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈاکٹر فریدون خان کی شریکِ حیات انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، عبداللہ، ڈاکٹر حبیب اللہ، ڈاکٹر نوید عالم، فیصل اور نجیب اللہ کی والدہ، سابق ناظم ہارون الرشید خان اور خان بہادر کی خوش دامن، الیاس خان، وسیم خان، محسن خان، عاصم خان اور فہد رشید کی نانی تھیں۔ فاتحہ خوانی فضل کالونی پانڑ میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں