Intiqal

ڈاکٹر زینت محل انتقال کر گئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈاکٹر زینت محل انتقال کر گئیں۔ ان کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ اکرام اللہ، امداد اللہ کی والدہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان نعیم اختر اور ایڈیشنل سیشن جج ندیم اختر کی ہمشیرہ تھیں۔ فاتحہ خوانی کس روڈ پر کی جارہی ہے۔

اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔