(باخبر سوات ڈاٹ کام)بشیر احمد المعروف ڈاکٹر انتقال کرگئے۔ ان کو امانکوٹ مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ محمد رزاق، محمد غفار، محمد علی نثار اور نذیر احمد کے بھائی تھے۔