Swat

صحافیوں کیلئے انڈوومنٹ فنڈ میں اضافہ کیا گیا ہے، ارشد خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ ارشد خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے صحافیوں کیلئے مختص کردہ انڈوومنٹ فنڈ میں اضافہ کیا ہے، جس سے صوبہ بھر کے صحافی مستفید ہونگے۔ صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صوبہ بھر کے پریس کلب کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ خطیر فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ صحافی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بطریق احسن سرانجام دیتے ہوئے حکومتی کارکردگی کو اجاگر کرے۔ انہوں نے سوات کے سینئر صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ان خیالات کا اظہار کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔