Swat

امانکوٹ،دلہن کمرے میں گیس بھر جانے سے جاں بحق، دولہا بے ہوش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ کے باچا محلہ میں نئی نویلی دلہن کمرے میں گیس بھر جانے سے جاں بحق اور دولہا بے ہوش ہوگیا۔ دولہا ریحان خان کی شادی بارہ دن قبل ہوئی تھی۔ گذشتہ رات میاں بیوی کمرے میں سو رہے تھے کہ گیس بھر جانے سے بیوی جاں بحق ہوگئی۔ گھر والوں کی جانب سے دروازہ توڑنے پر شوہر کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔