Swat

مینگورہ، نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک شخص کی خودکشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ میں ایک شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق محلہ محمد گل شہید میں حیدر علی نے نامعلوم وجوہات کی بناپر خود کو گولی ماری، جس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں