Swat

مدین، بھاری پتھر گرنے سے محنت کش جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ مدین میں کام کے دوران بھاری پتھر گرنے سے محنت کش جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گرڈ اسٹیشن کے قریب چالیس سالہ رحمان علی ساکن دبرگئی کا م کر رہا تھا کہ اچانک ان پر بھاری پتھر آگرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔