Swat

سوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات ہونے والے زلزلے کی شدت 4.8، زیر زمین گہرائی 69 کلومیٹر اور مرکز تاجکستان، افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں