Swat

سوات، سیدو ہسپتال کی نجکاری روکنے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) قومی ایکشن کمیٹی سوات نے سیدو شریف ہسپتال کی نجکاری واپس لینے اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ ایکشن کمیٹی کا اجلاس عبدالرحیم کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ایکشن کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر ایک ہفتے کے دوران سیدو ہسپتال کی نجکاری واپس اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کو بحال نہیں کیا گیا، تو نشاط چوک مینگورہ میں جلسہ کرکے قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔