Swat +A -Aبریکوٹ،ایک شخص کی زرعی زہریلی دوا پی کر خودکشی June 12, 2025 16 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں ایک شخص نے زرعی، زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق فرہاد ولد معتبر خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement