Swat

سوات، بائی پاس پر سیلاب اور حادثات کی بڑی وجہ کیا ہے؟

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس پر سیلاب اور حادثات کی بڑی وجہ تجاوزات ہیں۔ فضاگٹ سے لیکر بائی پاس تک دریائے سوات کے کنارے ریسٹورنٹ والوں اور عام لوگوں نے دریا کی زمین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ انتظامیہ اور اراکین اسمبلی کے ایما پر دریا کی زمین پر قبضوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے بار بار سیلاب آتے ہیں۔ انتظامیہ کبھی کبھار تصاویر اور ویڈیو بنانے کے لئے آپریشن شروع کردیتی ہے، لیکن فو ٹو سیشن کے بعد آپریشن بند ہوجاتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔